بینک اور مالیاتی ادارے4 جولائی کو کھلیں گے

تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے یکم رمضان کو بند رہیں گے

عید الاضحیٰ کی سرکاری تعطیلات کا آج آخری روز ہے اور کل سے تمام سرکاری دفاتر معمول کے مطابق کھل جائینگے۔

اسٹیٹ بینک کا ہنگامہ اجلاس، شرح سود میں اضافہ

میڈیا رپورٹس کے مطابق نئے مالی سال کے آغاز اور گزشتہ مالی سال کے اختتام پر کل 3 جولائی کو بھی ملک بھر میں تمام کمرشل بینک اور دیگر مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔

منگل 4 جولائی سے تمام سرکاری و نجی بینک اور مائیکرفنانس ادارے معمول کے مطابق کھلیں گے۔

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 51 کروڑ 26 لاکھ ڈالرز کی کمی ہو گئی، اسٹیٹ بینک

اعلامیے کے مطابق ملک بھر کے تمام بینک اورمالیاتی ادارے  3 جولائی کو عوامی لین دین کے لیے بند ہوں گے تاہم بینک کا عملہ گزشتہ مالی سال کے حسابات کی جانچ پڑتال کے لیے معمول کے مطابق کام کرے گا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں