بجٹ کے بعد موبائل فونز کی قیمتوں میں کتنا ردوبدل ہوا؟ جانیے


وفاقی حکومت نے مالی سال 2023-2024 کے سالانہ بجٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ مقامی طور پر اسمبل شدہ اور امپورٹڈ اسمارٹ فونز کے ٹیکس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے، یعنی ان کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں ہو گا۔

تاہم، ذرائع سے متعدد رپورٹس سامنے آئی ہیں کہ اسمارٹ فونز پر ٹیکس کم کرنے کے لیے متعدد تجاویز پر بات چیت ہوئی ہے، لیکن اس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

اس کا مطلب ہے کہ پہلے اعلان کردہ ٹیکس کی شرحیں آج بھی لاگو ہیں۔

مہنگے امپورٹڈ موبائل فونز مزید مہنگے ہونے کا امکان


متعلقہ خبریں