خانہ کعبہ کا طواف کرتے ہوئے خاتون کی وفات ہو گئی


مکہ مکرمہ: خانہ کعبہ کا طواف کرتے ہوئے مصری خاتون ھبتہ القبائی وفات پا گئی۔

عمرے کی ادائیگی کے دوران مصری خاتون کو دل کا دورہ پڑا جس سے وہ جانبر ہو سکی اور ان کی نماز جنازہ میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔

مصری خاتون کے شوہر نے مرحومہ بیوی کی تعریف کی اور کہا کہ وہ پرہیزگار، فرمانبردار اور خدمت گزار تھیں۔


متعلقہ خبریں