سونے کی قیمت میں بڑی کمی

gold rate

ہفتے کے پہلے کاروباری دن میں ہی ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 1100 روپے کی کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 4 ہزار 600 روپے ہوگیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا دام 944 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 75 ہزار 411 روپے ہے۔

سونا اچانک ہزاروں روپے مہنگا

دوسری جانب ملک میں ایک ڈالر دوسو تراسی روپے اٹھاون پیسے کا ہو گیا جب کہ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں تیس پیسے بڑھ گئی۔


متعلقہ خبریں