عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل

لاہور ہائیکورٹ، نیب مقدمات میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کر دیے ہیں۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کو کل تک روک دیا ہے۔

عمران خان کی وارنٹ معطلی کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کی۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں