وزیراعظم شہبازشریف کا پی ایم ریلیف فنڈ کے آڈٹ کا اعلان


وزیراعظم شہبازشریف نے پی ایم ریلیف فنڈ کے آڈٹ کا اعلان کر دیا۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ شفافیت کے وعدے کے مطابق وزیراعظم ریلیف فنڈ کا آٖڈٹ کیا جائے گا اور اس کی رپورٹ پبلک کی جائےگی۔

انہوں نے کہا کہ معلوم کیا جائے گا ملنے والا فنڈ کہاں اور کیسے خرچ کیا گیا،آڈٹ اے جی پی آر اور عالمی معیار کی فرم سے کرایا جائے گا۔


متعلقہ خبریں