ڈالر 5روپے5 پیسے مہنگا،216 کا ہو گیا

ڈالر

پاکستان میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور روپے کی قدر مزید کم ہوتی جا رہی ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 5  روپے 5 پیسےتک مہنگا ہوگیا، ڈالر 216 روپےتک مہنگا ہوکرتاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا، اسے سے قبل ڈالر گزشتہ ہفتے 201.95 پیسوں کی سطح پربند ہوا تھا، 21 جون کو ڈالرنے 212 روپےکی بلند ترین سطح کوچھولیا تھا۔

 


متعلقہ خبریں