راستے روکنے کیلئے اربوں روپے ہیں، پر زہر کھانے کو پیسے نہیں، شہباز گل


پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ پٹرول ڈیزل آٹا چینی اور گھی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو رہا ہے۔

شہباز گل نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ایک طرف زہر کھانے کو حکومت کے پاس پیسے نہیں اور دوسری طرف 54 لوگوں کے وفد کے ساتھ 3 روزہ ترکی کا دورہ اور کروڑوں کے اشتہار اخبارات میں چلائے جا رہے ہیں، جبکہ سیاسی جماعت کا راستہ روکنے کے لئے بھی تقریباً تین ارب روپے سے زیادہ کے اخراجات کیے گئے۔

شہباز گل نے لکھا کہ اس کے پیچھے وہ کون تھا؟


متعلقہ خبریں