کراچی میں عید کے روزٹریفک حادثات میں 12افرادجاں بحق ہو گئے۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی میں عید کے روز تیز رفتاری اور بے احتیاطی کے باعث ٹریفک حادثات میں 12 افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔ مختلف حادثات میں 200سےزائدافراد زخمی ہوئے۔
جاں بحق اورزخمی ہونےوالوں میں اکثرموٹرسائیکل سوارہیں۔ حادثات حب چوکی،رزاق آباد،پاورہاوس نیوکراچی کےقریب پیش آئے۔ یونیورسٹی روڈ،عیسیٰ نگری،اسٹیل ٹاون ،بلدیہ ٹاون کےمقام پرحادثات ہوئے۔