پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز ملتوی

پاک ویسٹ انڈیز سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان

عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین ون ڈے سیریز اگلے سال جون تک ملتوی کر دی گئی ہے۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے کرکٹ بورڈ نے اس ضمن میں مشترکہ بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کورونا کیسز سامنے آنے پر فیصلہ کیا گیا ہے کہ ون ڈے سیریز اگلے سال جون میں کھیلی جائے گی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ دونوں بورڈز کے مابین مفاحمت کے بعد لیا گیا ہے۔ اس سے ویسٹ انڈیز کو اگلے سال پاکستان کے خلاف برابری کی ٹیم کھیلانے کا موقع ملے گا۔


متعلقہ خبریں