اپوزیشن کے تلوں میں تیل نہیں کے وہ لانگ مارچ کرے، فواد چودھری

ہم امریکہ کیساتھ اپنے طریقے سے تجارت کرنا چاہتے ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے تلوں میں تیل نہیں کے وہ لانگ مارچ کرے۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کم عمر شادی پر مکمل بین ہونا چاہئے، اس طرح ملک نہیں چل سکتے ، ہم پتھر کے زمانے میں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں ایڈمنسٹریٹر ریفارمز کی ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران اور سعودی عرب نے کم عمر شادی کو قابل سزا جرم بنا دیا ہے۔

بات چیت کے لیے تیار ہیں، سیاسی جماعتیں کمزور اور شخصیات مضبوط ہیں: فواد چودھری

وزیراطلاعات نے کہا کہ ہماری پارلیمنٹ میں ابھی تک کم عمر شادی کا بل پیش نہیں ہوا ،یہاں اگر کم عمر شادی کیخلاف بات کریں تو کوئی نہ کوئی مولوی کھڑا ہو جاتا ہے۔

انٹرنیٹ ووٹنگ دینے والا پاکستان پہلا ملک ہو گا، فواد چودھری


متعلقہ خبریں