بزرگ کے جنازے پر نوٹ نچھاور

بزرگ کے جنازے پر نوٹ نچھاور

سیالکوٹ: ڈسکہ میں ایک پیر صاحب کے جنازے پر نوٹ نچھاور کیے گئے ہیں۔ پیر صاحب کا انتقال 65 سال کی عمر میں ہوا ہے۔

انوکھی شادی، باراتیوں نے نوٹوں کے ساتھ موبائل فونز اور گھڑیاں نچھاور کردیں

ہم نیوز کے مطابق سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ میں 65 سالہ بزرگ محمد رفیق کی میت پر نوٹ نچھار کیے گئے۔ نوٹ نچھاور کرنے کا سلسلہ گھر سے لے کر قبرستان تک جاری رہا۔

انوکھی شادی: نوٹ اکٹھے کرنے کے لیے لوگ جال لے کر پہنچ گئے

اس ضمن میں انتقال کرنے والے پیر محمد رفیق کے مریدین کا کہنا ہے کہ پیر صاحب نے اپنے انتقال سے قبل وصیت کی تھی کہ ان کے جنازے پر نوٹ نچھاور کیے جائیں۔


متعلقہ خبریں