سیالکوٹ: چار منزلہ عمارت گر گئی، جانی نقصان نہیں ہوا

سیالکوٹ: چار منزلہ عمارت گر گئی، جانی نقصان نہیں ہوا

سیالکوٹ: چار منزلہ عمارت زمیں بوس ہو گئی ہے۔ عمارت کی بیسمنٹ میں پانی داخل ہو چکا تھا۔

کراچی: چار منزلہ مخدوش عمارت گر گئی

ہم نیوز کے مطابق سیالکوٹ میں واقع چار منزلہ عمارت میں نالہ پلکھو کا پانی داخل ہو چکا تھا جس کی وجہ سے عمارت کو خالی کرالیا گیا تھا۔

ریسکیو کے ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ جس وقت چار منزلہ عمارت گری ہے اس وقت وہ چونکہ خالی تھی اس لیے کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

آزاد کشمیر: عمارت گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 20 زخمی

ہم نیوز کے مطابق عمارت کے گرنے کی اطلاع ملنے پر متعلقہ اداروں کے اہلکار جائے وقوع پر پہنچ گئے ہیں اور ضروری کارروائیوں میں مصروف ہیں۔


متعلقہ خبریں