پہلا نشان حیدر پانے والے کیپٹن محمد سرور شہید کا یوم شہادت


اسلام آباد: پاکستان کے عظیم سپوت اور پہلا نشان حیدر پانے والے کیپٹن محمد سرور شہید کا 72 واں یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا گیا۔

بھارتی فوجی مہم جوئی کے نتائج ناقابل کنٹرول ہوں گے، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گجر خان کے گاؤں سنگوڑی میں کیپٹن محمد سرور شہید نشان حیدر کے مزار پہ پھولوں کی چادر چڑھائی گئی۔

پاک فوج نے ایل اوسی کے قریب بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے کیپٹن محمد سرور شہید کے 72 ویں یوم شہادت کے موقع پرکمانڈر ہیڈ کوارٹر نیشنل گارڈز نے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔

مقبوضہ کشمیر میں نہتے شہریوں کو شہید کیا جارہا ہے، پاکستان

آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر منعقدہ تقریب میں شہید کے رشتہ داروں سمیت دیگر افراد نے شرکت کی۔


متعلقہ خبریں