سندھ میں کورونا کے مزید 287 کیسز سامنے آگئے

دل کے عارضے کی ادویات سے کورونا کے علاج پر کام شروع

فائل فوٹو


کراچی: سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 287 کیسز سامنے آگئے ہیں۔

محکمہ صحت سندھ کے مطابق صوبے بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی مجموعی تعداد 4 ہزار 232 ہوگئی ہے۔

سندھ میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 78 اور اب تک 30 افراد صحت یاب ہوگئے ہیں۔ صوبہ سندھ میں صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 802 ہوگئی ہے۔

 


متعلقہ خبریں