ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ گھر کی دہلیز پر پنشن پہنچانے کا آغاز 

ماضی کے حکمرانوں نے ملک میں بدعنوانی کی انتہا کردی

فوٹو: فائل


اسلام آباد: ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان پوسٹ 13 لاکھ پنشنرز کو گھر کی دہلیز پرپنشن پہنچائے گا۔

ہم نیوز کے مطابق وفاقی وزیر مراد سعید پنشنرز کو واجبات کی ترسیل کے عمل کی نگرانی کررہے ہیں جبکہ فیلڈ اسٹاف کا حوصلہ بڑھانے کے لیے 20 اور 21 گریڈ کے افسران بھی میدان میں آگئے۔

مزید پڑھیں: پاکستان میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد سات ہوگئی

مراد سعید کا کہنا ہے کہ بزرگ پنشنرز کی صحت و سلامتی کا پورا احساس ہے، وزارت نے ان کی سلامتی کی خاطر پنشنز کی دہلیز پر تقسیم کا ذمہ اٹھایا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ عام حالات میں وصولی کے لیے ضعیف پنشنرز پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کرتے ہیں۔


متعلقہ خبریں