انگلینڈ کے خلاف ایک روزہ سیریز اب تک گیند بازوں کے لیے کسی برے خواب سے کم نہیں رہی۔
پانچ میچوں پر مشتمل اس سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستانی ٹیم نے ایک مرتبہ پھر بڑا مجموعہ اسکور بورڈ پر لگایا۔
گزشتہ میچ میں گرین شرٹس نے 358 رنز بنائے تاہم انگلش ٹیم نے اسے محض 45ویں اوور میں حاصل کرلیا۔
سیریز کا پانچواں اور آخری میچ 19 مئی کو کھیلا جائے گا۔