ہاؤسنگ سوسائٹیز ہماری اراضی کو تباہ کررہی ہیں، وزیراعظم


اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ ہاؤسنگ سوسائٹیز ہماری اراضی کو تباہ کررہی ہیں۔

وزیراعظم نے ٹویٹ کیا ہے کہ ہماری زرعی زمین پر تعمیرات مستقبل میں فوڈ سیکیورٹی کےلیے بھی خطرہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم عالمی قوانین کے تحت عمارتوں کی تعمیرات سے متعلق قانون بنارہے ہیں۔ قانون کا مقصد دنیا کے بہترین شہروں سے مقابلہ کرنا ہے۔


متعلقہ خبریں