ریاست بہار میں سیاست دان کی بیٹی کی شادی کے باعث سڑکوں پر ٹریفک جام، تقریب کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے لوگ کھمبوں پر چڑھ گئے۔
انڈیا
ونگ کمانڈر منورتھ سنگھ سبھروال پر الزام ہے کہ انہوں نے خفیہ جنگی منصوبوں، فوجی تعیناتیوں اور ایک اسٹریٹجک فضائی اڈے کی آپریشنل صلاحیتوں سے متعلق معلومات کا تبادلہ کیا۔
کیویز فاسٹ پیس کے سامنے بھارتی بیٹںگ لائن بری طرح ناکام رہی اور سات کھلاڑی ڈبل فیگر میں بھی شامل نہ ہو سکے۔
پولیس تحقیقات کر رہی ہے کہ ملزم کو یہ دھماکا خیز مواد کی طرح پھٹنے والا ’رس گلہ‘ ملا کہاں سے اور اس نے مقتول کو یہ کیوں کھلایا۔