کراچی، ملتان اور پشاور میں ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمز انٹیلی جنس نے حال ہی میں 6 اور 7 جون کو انسداد اسمگلنگ کی الگ الگ کارروائیاں کیں
17سالہ مریض کے دل کا والو بغیر کٹ لگائے تبدیل کر دیا گیا
روزآنہ صرف چار گرام نمک کھانا چاہیے جب کہ لوگ عموماً 15 سے 20 گرام نمک یومیہ استعمال کررہے ہیں، رپورٹ میں انکشاف
کمپنیاں ٹیکس سے بچنے اور ٹیکس پالیسی پر اثر انداز ہونے کے لیے اپنی پیداوار کی جھوٹی اطلاع دے رہی ہیں۔
دونوں خواتین مریضوں کی حالت ٹھیک ہے، غفلت برتنے والا ڈاکٹر معطل
تمباکو کی مصنوعات پر اعلیٰ ٹیکسوں کا نفاذ پورے پاکستان میں چھوٹے دکانداروں کے لیے اہم فوائد لے سکتا ہے، جو بالآخر ان کے اور ان کی کمیونٹیز کے لیے زیادہ خوشحال مستقبل کا باعث بن سکتا ہے۔
مالی مسائل کے باوجودصحت کار ڈ بند نہیں ہوگا، نگران مشیر برائے صحت ریاض انور
اویس شہزاد بی آل ٹائپ بلڈ کینسر میں مبتلا ہے جس کی صحتیابی کی شرح 2 سے 5 فیصد ہے
مالی سال کا آخری ماہ ہونے کے باعث کچھ مسائل آ رہے ہیں، نگران صوبائی وزیر صحت