سندھ کے تین بڑے اسپتالوں کے امور وفاق نے سنبھال لیے

جناح، این آئی سی ایچ اور این آئی سی وی ڈی کے انتظامی امور وفاق کے حوالے، نوٹیفیکیشن جاری

شاہی مرغ چنے بنانے کی ترکیب

آج ہم آپ کو شاہی مرغ چنے بنانے کی ترکیب اور طریقہ بتاتے ہیں۔

ایڈز سے بچاؤ : عالمی ادارے نے حکومت سندھ کا ’بھانڈا‘ پھوڑ دیا

وفاقی مشیر برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کے سامنے سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام کے سربراہ نے فنڈز نہ دیے جانے کا رونا رویا تو عالمی ادارہ صحت کی کنٹری ہیڈ نے عالمی قوانین پر عمل درآمد نہ کرانے کے الزامات عائد کرد یے۔

فرشتہ قتل کیس :غفلت برتنے والے افسران کے خلاف ایکشن جاری

میڈیکولیگل آفیسر(ایم ایل او )پولی کلینک  ڈاکٹر عابد شاہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے

سندھ میں تین نئے ایڈز ٹریٹمنٹ سینٹرز کے قیام کا فیصلہ

وفاقی حکومت سندھ کے محکمہ صحت کے ساتھ مل کر نواب شاہ، میرپورخاص اور حیدرآباد میں سینٹرز قائم کرے گی۔ڈاکٹر ظفر مرزا کی ڈاکٹر عذرا سے ملاقات میں فیصلہ

پاکستان کی سمندری حدود میں ’کچھوے‘ کی کتنی اقسام ؟

ڈبلیو ڈبلیو ایف کے مطابق پاکستان کی سمندری حدود میں 2015 میں کچھوے کی ایک نایاب قسم ’لوگرہیڈ ‘بھی دریافت ہوئی

زمین نگلتے سمندر سے 18 کروڑ افراد کو خطرہ

اگر آنے والی دہائیوں میں کاربن کے اخراج میں کمی کی جائے تو اس قسم کے حالات سے اب بھی بچا جاسکتا ہے، ماہرین

نشوا کیس: والد کی اسپتال انتظامیہ سے مصالحت

ذرائع کے مطابق اسپتال انتظامیہ نے نشوا کے والد کی تمام شرائط تسلیم کیں جس کے بعد وہ کیس واپس لینے پر رضامند ہوئے۔

افطار کیلئے ’نظامی رول‘ کی مزیدار ترکیب

ہم آپ کو بتاتے ہیں افطار کیلئے شیریں انورکی مزیدار ''نظامی رولز'' کی ترکیب جو بنانے میں بھی نہایت آسان ہے۔

کے پی حکومت، ہڑتالی ڈاکٹرز میں مذاکرات کامیاب

کل تمام اسپتالوں میں او پی ڈی کھلے رہیں گے اور ڈاکٹرز اپنے فرائض سرانجام دیں گے

ٹاپ اسٹوریز