دنیا کا پھیپھڑا کہلانے والا جنگل مسلسل آگ کی زد میں

جنگلات میں لگنے والی آگ کے سبب برازیل میں دھویں کے بادل چھائے ہوئے ہیں جنہوں نے کئی شہروں کو اندھیرے میں ڈبو دیا

قومی ادارہ صحت ہربل میڈیسن کی تحقیق پر زور دے، ڈاکٹر عطا الرحمان

پاکستان میں 120 ارب ڈالر مالیت کی ہربل میڈیسن اور مصنوعات برآمد کرنے کی صلاحیت موجود

رواں سال پولیو کے 53 کیسز سامنے آ چکے ہیں، رپورٹ

خیبر پختونخوا میں سب سے زیادہ تعداد بنوں میں سامنے آئی ہے جہاں  21 بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی۔

موت کا پتہ چلانے والا خون ٹیسٹ تیار

سائنسدانوں کی ٹیم نے 14  ایسے طبی عناصر دریافت کیے جو موت کے خطرات پر اثرانداز ہوتے ہیں

500 سے زائد بچوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ گئیں

وزارت صحت کا پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل سٹاف کے کنٹریکٹ میں توسیع سے انکار

 پولیو کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم عمران خان

 پولیو آنے والی نسلوں کو متاثر کرسکتا ہے، اس کے خاتمے کے لیے وفاق اورصوبائی حکومتیں مؤثرمہم چلائیں، وزیراعظم

پولیو کے خلاف مہم، بل گیٹس کا عمران خان کو خط

بل گیٹس نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی خواہش کا اظہاد بھی کیا ہے۔

اب خون نکالے بغیر ذیابیطس لیول چیک کریں

خون میں شامل گلوکوز کو ماپنے کے اس آلے کے ذریعے نبض کی رفتار بھی چیک کی جا سکتی ہے

پنجاب میں9 سال بعد جعلی ڈاکٹر دھر لیا گیا

جعلی ڈاکٹر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی میانوالی میں 9 سال نوکری کرتا رہا

پاکستان میں ہر سال 30 لاکھ سے زائد افراد ملیریا کا شکار ہوتے ہیں

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں مچھروں سے آگاہی کا عالمی دن منایا جارہا ہے

ٹاپ اسٹوریز