سپریم کورٹ نے اسکول کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کا حکم جاری کر دیا، کمی کے حکم کا اطلاق ملک بھر کے تمام اسکولوں پر ہوگا
رپورٹ کے مطابق راجن پور میں خواندگی کی شرح سب سے کم 34 فیصد ہے جب کہ وزیراعظم عمران خان کے آبائی شہر میانوالی میں خواندگی کی شرح 61 فیصد ہے
سال 2017 میں ارفع کریم کے نام سے آئی ٹی یونیورسٹی کی تعمیر کا اعلان کیا گیا تھا۔
امیدوار راولپنڈی اور لاہور بورڈ کی سرکاری ویب سائٹ سے اپنے نتائج معلوم کرسکیں گے۔
نجی اسکولز محض والدین کا استحصال کر رہے ہیں، چیف جسٹس آف پاکستان
ملالہ یوسفزئی کی نئی کتاب ہم بے گھر ہیں میں دنیا بھر سے خواتین پناہ گزینوں کی کہانیاں شامل ہیں۔
وفاقی وزیر تعلیم نے کہا کہ پاکستان میں تعلیم پر توجہ دی ہوتی تو پاکستان آج ترقی یافتہ ملکوں میں سے ہوتا
شفقت محمود نے کہا ہمارے نظام تعلیم میں بہت بڑی خامی ہے کہ پی ایچ ڈی کے بعد بھی نوکری نہیں ملتی جو کہ افسوسناک بات ہے
جنوبی پنجاب پبلک سروس کمیشن رواں سال مارچ سے اپنا کام شروع کردے گا اور اس کا دفتر ملتان میں بنایا جائے گا