این سی او سی کے مطابق اساتذہ کو ملک بھر میں واک ان ویکسی نیشن کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے
محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے باضابطہ طور پر مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔
کمیٹی کے 13ویں اجلاس میں مختلف محکموں کے قوانین اور قواعد و ضوابط میں ترامیم کی 20 تجاویز زیرغورآئیں۔
کورونا کی شرح 5 فیصد سے کم ہونے پر باقی ادارے بھی کھول دیے جائیں گے، اعلامیہ
ملالہ یوسف زئی نے اسرائیلی جارحیت کے شکار غزہ کے بچوں کے لیے ڈیڑھ لاکھ ڈالر عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا۔
سات جون تک اسکول کھلنے سے پہلے ویکسینیشن مکمل کرلی جائے گی۔مراد راس
چاہتے ہیں کہ نون نامی ایپ میں طلبہ کو اردو اور سندھی زبان میں بھی ہدایات فراہم ہوسکیں، سعید غنی
اساتذہ کسی بھی ویکسین سینٹر جائیں ان کو ترجیح دی جائے گی
اس سے او لیول کے طلبا کو ستمبر سے اے لیول یا ایف اے/ ایف ایس سی کی کلاسز شروع کرنے میں آسانی ہوگی، وزیر تعلیم