سینیٹ الیکشن: ووٹ ڈالنے سے پہلے حفیظ شیخ اور یوسف رضا گیلانی کی ملاقات

عبدالحفیظ شیخ نے ہاتھ جوڑ کر یوسف رضا گیلانی کو سلام کیا

سینیٹ الیکشن: پنجاب سےبلا مقابلہ کون جیتا؟

ایک سیٹ مسلم لیگ ق کے حصے میں بھی آئی

سینیٹر کیسے منتخب ہوتا ہے؟

اسلام آباد سے سینیٹرز کا انتخاب قومی اسمبلی کے ارکان کرتے ہیں

سینیٹر کی ذمہ داریاں کیا ہیں؟

ایوان بالا کے ممبر حکومتی کارکردگی پرنظر رکھتے ہیں۔ قانون سازی کا حصہ بننا، اداروں کی کارکردگی جانچنا اور مسائل کی نشاندہی ان کی اہم ذمہ داریوں میں شامل ہے

یوسف رضا گیلانی نے وزیراعظم سے بھی ووٹ مانگ لیا

میں الیکشن اپنی انا کی تسکین یا حکومت کے خلاف نہیں لڑ رہا، یوسف رضاگیلانی

سینیٹ الیکشن میں ووٹ کیسے ڈالے جائیں گے؟

جنرل، ٹیکنو کریٹ، خواتین اور اقلیتی نشستوں کے لئے الگ الگ بیلٹ پیپرز ہوں گے

عازمین حج کیلئے کورونا ویکسین لازمی قرار دی جائیگی

ان لوگوں کے لیے کورونا ویکسین لگوانا لازمی قرار دیا جائے جو حج کرنا چاہتے ہیں، سعودی عرب کے وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ

ڈیل اسٹین کی پاکستان سے محبت نے بھارتیوں کو آگ لگا دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو بھارتی لیگ آئی پی ایل پر فوقیت دینے پر بھارتیوں نے جنوبی افریقی اسپیڈ اسٹار کے خلاف طوفان بدتمیزی کھڑا کر دیا ہے۔

6 کروڑ کا ٹی وی جہاں چاہیں موڑ کر لے جائیں

آسٹرین کمپنی نے 165 انچ ایل ای ڈی اسکرین پر مشتمل فولڈنگ ٹی وی  تیار کر لیا ہے جو استعمال کے بعد فوری طور پر فرش میں غائب ہو جاتا ہے۔ 

کورونا: عالمی ادارہ صحت نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

گذشتہ سات ہفتے کے بعد پہلی مرتبہ کروناوائرس کے یومیہ تشخیص شدہ کیسوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔ ڈی جی ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈہانوم

ٹاپ اسٹوریز