مارکیٹیں، پبلک ٹرانسپورٹ اور تعلیمی ادارے مکمل بند کرنے کی تجاویز

 کورونا کیسز کے زیادہ شرح والے شہروں میں حالات بدستور برقرار رہے تو لاک ڈاوَن لگایا جا سکتا ہے۔

کورونا وائرس:پاکستان میں مزید 157 اموات

متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 7 لاکھ 90 ہزار 16 ہو گئی

کورونا وائرس: دنیا میں 14 کروڑ 62 لاکھ سے زائد کیسز

کورونا کے 7 لاکھ 20 ہزار 892 نئے کیسز رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔

بھارت: کورونا، سنگین صورتحال نے بحران کو جنم دے دیا

صرف 24 گھنٹوں 23میں اپریل کو کورونا وائرس کے 3 لاکھ 32 ہزار 730 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں

امریکہ: اپنے شہریوں کو پاکستان کا سفر نہ کرنیکی ہدایت کردی

ہدایت کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح میں ہونے والے اضافے کے نتاظر میں جاری کی گئی ہے۔

کراچی: عوام نے کورونا ایس او پیز کو ہی قرنطینہ کرادیا؟

آخر صوبائی و شہری حکومت و انتظامیہ کب اپنی ذمہ داری بھی ادا کرے گی؟

اسلام آباد:سب سے بڑا اسپتال پمز کورونا مریضوں سے بھر گیا

پمز اسپتال کے جوائنٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز کو خط لکھ دیا۔

پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش: مسافروں کیلیے کورونا نیگٹیو ٹیسٹ لازمی قرار

کورونا وائرس کا یہ ٹیسٹ 48 گھنٹوں کے لیے کار آمد ہونا چاہیے، فضائی کمپنی گلف ایئر کا انتباہ

کراچی: کیماڑی کے کی دو یوسیز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

سب ڈویژن کیماڑی کی یو سی نمبر 3 اور سب ڈویژن سائٹ یو سی میٹروول 4 میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری

کووڈ 19 دنیا کے بلند ترین مقام پر بھی پہنچ گیا

ماؤنٹ ایورسٹ پرکووڈ 19 کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز