میڈیکل تنظیموں نے رام دیو کے بیان کو توہین آمیز اور بے حسی پر مبنی قرار دیتے ہوئے ان سے غیر مشروط طور پر معذرت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
سندھ میں کورونا کے 929 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جب کہ 76 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔
گرمی سے پریشان شہریوں نے ایکسپو سینٹر میں ویکسی نیشن سینٹر کے مرکزی دروازے کا شیشہ توڑ دیا
کوئی بیماری فیملی اور مذہب کو نہیں دیکھتی ، مسائل کے حل کیلئے فوری فیصلے کرنے جا رہے ہیں۔
اگر ویکسین ہزاروں میں دی جاتی اور کورونا کو لوگ حقیقت مان لیتے
عالمی ادارہ صحت نے ناموں کے لیے ایک نئے نظام کا اعلان کیا ہے
دنیا میں کورونا سے 35 لاکھ 65 ہزار 21 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
اموات کی مجموعی تعداد 20 ہزار 850 اور9لاکھ21 ہزار 824 افراد متاثر ہیں
تین کا تعلق کراچی اور ایک کا تعلق گھوٹکی سے ہے، صوبائی سیکریٹری صحت کاظم جتوئی