کورونا: سندھ میں متاثرین کیلیے امدادی رقم چھ ہزار روپے مقرر

کل شام سے مستحق افراد میں راشن کی تقسیم شروع کردی جائے گی، امتیاز شیخ

سندھ میں لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے کی ہدایت

مساجد میں نمازیوں کی تعداد کو محدود کرنے کا فیصلہ دکھ کے ساتھ کیا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

چینی ڈاکٹروں کی ٹیم کل پاکستان پہنچے گی

ڈاکٹروں کی ٹیم کورونا وائرس کیخلاف پاکستان کے اقدامات کا جائزہ لے گی اور ٹیکنیکل سپورٹ بھی فراہم کرے گی

رکن کے پی اسمبلی عبدالسلام آفریدی میں کورونا کی تصدیق

عبدالسلام آفریدی کے حلقہ نیابت منگا میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت ہوئی تھی جبکہ وہ مسلسل متاثرہ علاقے میں موجود رہے

چین سے دوسراجہاز طبی ساز وسامان لے کر کراچی پہنچ گیا

56ہزارکورونا وائرس ٹیسٹنگ کٹس،این 95 ماسکس اور  دیگر طبی سامان موجود ہے

پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 419 ہوگئی

صوبے بھر میں وائرس کے باعث تین افراد ہلاک، دو کا تعلق لاہور جبکہ ایک کا راولپنڈی سے تھا، ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر

بلوچستان: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پرگرفتاری کا فیصلہ

خلاف ورزی کرنے والے بچوں کے والدین اور بلا ضرورت باہر نکلنے والوں کو گرفتار کیا جائے گا

کورونا، چین نے امدادی سامان گلگت بلتستان حکومت کے حوالے کردیا

سامان میں 2 لاکھ فیس ماسک، 2 ہزار N95 ماسک، 5 وینٹی لیٹر،2 ہزار ٹیسٹنگ کٹ،2 ہزار میڈیکل کپڑئے شامل ہیں۔

سعودی عرب: جان بوجھ کر تھوکنے والے شخص کو سزائے موت دی جاسکتی ہے

یہ حرکت مذہبی اور قانونی طور پر قابل مذمت ہے اور اس کو جان بوجھ وبا پھیلانے کے زمرے میں شمار کیا جارہا ہے، سعودی ذرائع

کورونا سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں امریکہ پہلے نمبر پر

امریکہ میں 85 ہزار سے زائد کیسز سامنے آگئے، چین کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، 1300 ہلاک

ٹاپ اسٹوریز