کورونا وائرس:دنیا بھر میں 2 کروڑ 2 لاکھ 77 ہزار سے زائد متاثر

امریکہ میں کوروناسے 52لاکھ 51ہزار سے زائدافراد متاثر ہیں اور گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران329 اموات ہوئی ہیں

کورونا کی نئی اٹھنے والی لہر کیخلاف ردعمل تیز کرنے کی ضرورت ہے، ڈبلیو ایچ او

سخت اقدامات سے ہی کورونا وائرس کی نئی لہرپر قابو پایا جا سکتا ہے، ڈاکٹر مائیک ریان

پاکستان میں کورونا کے 531 نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں اموات کی مجموعی تعداد 6 ہزار 112 ہوگئی ہے اور  2 لاکھ 85 ہزار 191 افراد متاثر ہوئے

بل گیٹس کا پاکستان کی کورونا کیخلاف کامیابی کا اعتراف

پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد کم ہو رہی ہے جبکہ بھارت میں یہ تعداد بڑھتی جا رہی ہے، بانی مائیکروسافٹ

سندھ میں کورونا کے مزید 278 کیسز رپورٹ

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کراچی میں 93 نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، وزیراعلی سندھ

پاکستان میں کورونا سے مزید15 اموات

پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 6 ہزار 97 ہو گئی ہے اور 2 لاکھ 84 ہزار 660 افراد متاثر ہیں

دنیا میں کورونا کیسز کی تعداد2 کروڑ سے بڑھ گئی

پہلے 50 لاکھ کیسز 185 دن رپورٹ ہوئے جبکہ آخری 50 لاکھ کیسز صرف 18 دنوں میں سامنے آئے

پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے عائد پابندیاں ختم

کاروبار، بازاروں ، مارکیٹوں اور شاپنگ مالزپر عائد وقت اور ہفتہ وار چھٹیوں کی پابندیاں بھی ختم کر دی گئی ہیں

سندھ: کورونا سے مزید 10 افراد جاں بحق، 303 متاثر

صوبے میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 23 ہزار 849 ہو گئی۔

سندھ میں کورونا کے مزید 300 کیسز رپورٹ

سندھ میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 23 ہزار 546 ہوگئی، وزیراعلیٰ سندھ

ٹاپ اسٹوریز