پاکستان میں کورونا وائرس کے 300نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس کے 300نئے کیسز اور مزید4 اموات رپورٹ ہوئی ہیں

ڈبلیو ایچ او کی معیشت کھولنے اور لاک ڈاؤن میں نرمی کی حمایت

کوئی بھی ملک کورونا کا خاتمہ نہیں کرسکتا،حقیقت میں یہ وائرس آسانی سے پھیلتا ہے، سربراہ عالمی ادارہ صحت

کورونا وائرس: دنیا بھر میں 2 کروڑ 54 لاکھ سے زائد افراد متاثر

برازیل میں کورونا مریضوں کی تعداد 38 لاکھ 62 ہزار سے زائد ہو گئی اوراموات کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 20 ہزار896ہے

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید6 اموات

‏ملک بھرکےاسپتالوں میں 98مریض وینٹی لیٹرپرہیں اور پاکستان کے 735 اسپتالوں میں کورونا مریضوں کیلئے سہولیات ہیں

کورونا وائرس، برطانیہ میں مزید پابندیاں عائد

ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر 10 سے 13 ہزار پاؤنڈ جرمانہ ادا کرنا ہو گا۔

کورونا وائرس کی ویکسینز تجربات کے آخری مراحل میں داخل

ویکسینز کا یہ تیسرا اور آخری مرحلہ ستمبر کے اوائل میں مکمل ہو گا۔

امریکہ:یونیورسٹی کے 1200طلبا میں کورونا وائرس کی تشخیص

یونیوسٹی کے قریب واقع ریسٹورنٹس اور عوامی مقامات کو بھی چودہ  دن کے لیے بند کر دیا گیا ہے

کورونا وائرس: دنیا میں اموات کی تعداد 8 لاکھ 47 ہزار سے زائد ہو گئی

 دنیا میں اس وقت ایکٹو کیسز کی تعداد 68 لاکھ 13ہزار466 ہے

بھارت: کورونا وائرس میں اضافے کا نیا ریکارڈ

بھارت میں کورونا مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس کے 264نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں اسپتالوں میں 106 مریض وینٹی لیٹرپر ہیں، این سی او سی

ٹاپ اسٹوریز