سندھ: آٹھ روز میں تعلیمی اداروں سے 172 کورونا کیسز رپورٹ  

13 ہزار 340 افراد کے لئے گئے ٹیسٹ کے نتائج آنا باقی ہیں

کورونا وائرس سے دنیا میں 3 کروڑ 18 لاکھ 22 ہزار سے زائد افراد متاثر

دنیا میں کورونا سے متاثر2 کروڑ34 لاکھ 25 ہزار 868 افراد صحتیاب ہوئے اور ایکٹیو کیسز کی تعداد74 لاکھ20 ہزار 447 رہ گئی ہے

کورونا وائرس سے متاثرہ دس بڑے ممالک میں کتنی اموات ہوئیں؟

کورونا سے اموات کے لحاظ سے دنیا بھر میں پہلا نمبر امریکہ کا ہے جہاں 2 لاکھ 5 ہزار سے  زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں

پاکستان میں کورونا کے532نئے کیسز رپورٹ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے میں آٹھ  افراد جان کی بازی ہارگئے ہیں

چین پوری دنیا کو کورونا ویکسین فراہم کرے گا،صدر شی جن پنگ

کورونا وائرس پر سیاست کی کوشش کو مسترد کردینا چاہیے، چین کے صدر کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ویڈیو لنک خطاب

اسپین اور فرانس میں کورونا کیسز میں ایک بار پھر اضافہ

اسپین میں حکومت نے صورتحال پر قابو پانے کے لیے فوج سے مدد طلب کر لی ہے۔

سندھ: کورونا وائرس سے مزید 6 افراد جاں بحق ،194متاثر

صوبے میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 34 ہزار 437 ہو گئی ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کورونا وائرس:دنیا بھر میں 9 لاکھ 69 ہزار سے زائد اموات

دنیا میں کورونا سے متاثر 2 کروڑ 31 لاکھ 34 ہزار 704 افراد صحتیاب ہوئے اور ایکٹیو کیسز کی تعداد 74 لاکھ 3 ہزار 216 رہ گئی ہے

عالمی ادارہ صحت نے کورونا ویکسین کی تقسیم کا پلان تیار کر لیا

ڈبلیو ایچ او کی معاونت کرنے والے ممالک میں امریکا اور چین شامل نہیں ہوں گے

پاکستان میں کورونا ویکسین کے کلینیکل ٹرائل کا تیسرامرحلہ شروع

ٹرائل کامیاب ہونے کے3یا4ماہ بعد ویکسین مارکیٹ میں آجائے گی، سربراہ پاکستان ہیلتھ ریسرچ کونسل

ٹاپ اسٹوریز