اسلام آباد: ایک اور تعلیمی ادارہ کورونا کیسز رپورٹ ہونے کے بعد سیل

اسلام آباد میں واقع ماڈل اسکول فار گرلز جی 9/1 میں کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

سندھ: 24 گھنٹوں میں کورونا کے 480 کیسز رپورٹ

صوبہ سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے 4 افراد جاں بحق جب کہ 480 متاثر ہوئے ہیں

کورونا وائرس: دنیا میں 4 کروڑ 64 لاکھ سے زائد افراد متاثر

امریکہ میں2 لاکھ 36 ہزار سے زائد اموات اور متاثرہ افراد کی تعداد 94 لاکھ 2 ہزار 717 تک پہنچ چکی ہے

گلوکار جواد احمد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

انہوں نے اپنے تمام مداحوں اور چاہنے والوں سے اپیل کی ہے کہ ان کے لیےصحت کی دعا کریں

برطانیہ میں کورونا سے مزید 326 اموات، لاک ڈاؤن لگا دیا گیا

برطانیہ میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 21 ہزار 915 مریضوں  کا اضافہ ہوا۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید17 اموات

گزشتہ24 گھنٹوں592 ایکٹیو کیسز سامنے آئے، این سی او سی

پنجاب: کورونا سے مزید تین مریض جاں بحق، 185 متاثر

صوبے میں عالمی وبا کورونا وائرس کے ایکٹو کیسز کی تعداد 4228 ہو گئی ہے، وزیراعلی پنجاب

سندھ میں کورونا وائرس سے مزید 376 افراد متاثر

کورونا سے جاں بحق ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 2 ہزار 627 جب کہ  وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد  ایک لاکھ 45 ہزار 851 ہو گئی ہے۔

کورونا وائرس کے باعث دنیا میں11 لاکھ 94 ہزار سے زائد اموات

کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد 3 کروڑ 32 لاکھ 75 ہزار 706 ہو گئی ہے

ٹاپ اسٹوریز