کورونا کے3لاکھ84 ہزار719 مریض صحتیاب ہوچکے اور 47ہزار236 زیر علاج ہیں
صوبہ خیبرپختونخوا میں کورونا کے باعث شہید ہونے والے ڈاکٹروں کی تعداد 30 ہو گئی ہے، پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن
ملک بھر میں تمام دکانیں اور تجارتی مراکز دوبارہ بند کر دیے جائیں گے، جرمن چانسلر انجیلا مرکل
امریکہ میں کورونا کی صورتحال سب سے خوفناک ہے جہاں 3 لاکھ 5 ہزار82 اموات ہو چکی ہیں
پیر تک امریکہ کے 145 مقامات پر ویکسین پہنچا دی جائے گی، جنرل گسٹوپرنا
پاکستان میں کورونا کے3لاکھ81 ہزار208 مریض صحتیاب ہوچکے اور 46ہزار629 زیر علاج ہیں
کورونا کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے، وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو
سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 94 ہزار 359 ہو گئی ہے جب کہ 3 ہزار 149 اموات ہوئی ہیں۔
پشاور میں خاتون ڈاکٹر کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئیں