حکومت پاکستان نے برطانیہ سے مسافروں کی آمد پر پابندی لگا رکھی ہے
کورونا وائرس کے بعد اس سے زیادہ مہلک انفیکشنز ہوسکتی ہیں، عالمی ادارہ صحت
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کےایک ہزار 776 نئے کیسز رپورٹ ہوئے
صوبے میں کورونا کے 656 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جب کہ 72 وینٹی لیٹرز پر ہیں۔
کراچی کورونا مثبت کیسزکی شرح 14اعشاریہ18فیصد ہے
ہمیں آئندہ مستقبل میں آنے والی وباؤں سے بچنے کے لیے کچھ نہ کچھ کرنا ہوگا، ڈاکٹر ٹیڈروس
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں ایک ہزار 35 نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان میں کورونا کے 4 لاکھ 22 ہزار 132 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
بھارت کورونا کیسز کے اعتبار سے دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے جہاں ایک لاکھ 47 ہزار 659 اموات ہو چکی ہیں