پہلی ڈوز سے کسی بھی فرد کو کووڈ 19 سے تقریباً 50 فیصد تحفظ ملتا ہے لیکن دوسری ڈوز کے بعد تحفظ کی شرح 95 فیصد تک ہو جاتی ہے، ڈاکٹر کرسٹین ریمرز
امریکہ میں کورونا کی صورتحال سب سے خوفناک ہے جہاں 3 لاکھ 46 ہزار 579 اموات ہو چکی ہیں
ویکسین کی تقسیم کے نظام پر مجھے پہلے ہی شک تھا، جو بائیڈن
ملک بھرمیں کورونا کے 2 ہزار219مریضوں کی حالت تشویشناک ہے
لاک ڈاؤن والے علاقوں میں تمام شاپنگ مالز،ریسٹورانٹ اور دفاتر بند جبکہ ہر قسم کے اجتماعات پر مکمل پابندی ہو گی۔
صوبے میں کورونا کے 653 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جب کہ 79 وینٹی لیٹرز پر ہیں۔
دنیا میں کورونا کے 5 کروڑ 79 لاکھ تین ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق پنجاب میں کورونا 522 نئے کیسز رپورٹ ہوئے
بیس سالوں کے دوران ملزمان کو سزا دلوانے کا تناسب 75 فیصد رہا، نیب رپورٹ