خیبر پختونخوا میں ہر قسم کے ثقافتی میلوں اور کھیلوں کے انعقاد پر پابندی رہے گی۔
ملک میں ایکٹو کیسز کی تعداد22ہزار38ہے اور5 لاکھ 71 ہزار878افراد کورونا سے صحتیاب ہوچکے
اس بات کا جائزہ لیا جائے گا کہ آیا ویکسین اور ہلاکت کے درمیان براہ راست تعلق ہے یا نہیں؟ مشیر صحت
کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد حمزہ شفقات نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔
سیل کیے جانے والے سیکٹر میں آئی ایٹ فور، ایف الیون ون اور آئی ٹین 2 شامل ہیں۔
مستقبل کی عام وبائیں کہیں زیادہ تباہ کن ثابت ہو سکتی ہیں، ڈاکٹر اعور شاہین
امریکہ میں 3کروڑ 43 ہزارسے زائد افراد متاثر ہیں
وبا سے اموات کی مجموعی تعداد 13 ہزار 508 تک پہنچ گئی
ایسٹر کے دوران 3 سے 5 اپریل کے دوران پورے ملک میں مکمل لاک ڈاؤن ہوگا، اطالوی حکام