بھارت میں ناقابل بیان سانحات کے ان گننت واقعات سامنے آ رہے ہیں۔
امریکہ میں بھارتی پروازوں پر پابندی کا اطلاق 4 مئی سے ہو گا۔
جاری اعلامیے کے مطابق خیبرپختونخوا میں تمام مارکیٹس اور بازار 8 سے 16 مئی تک بند ہوں گے
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں کورونا سے 83 افراد جاں بحق جب کہ 2 ہزار296 نئے کیسز رپورٹ ہیں۔
دنیا بھر میں کورونا سے اب تک 31 لاکھ 79 ہزار 273 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
این سی او سی نے ویکسینیشن سنٹرز کی عید تعطیلات کی منظوری دیدی
این سی او سی اجلاس میں 6 ہزار میٹرک ٹن آکسیجن اور 5 ہزار آکسیجن سلنڈرز درآمد کرنے کا فیصلہ
تین بوئنگ طیاروں کے ذریعے 10 لاکھ ویکسین پاکستان لائی جا رہی ہے۔
چین کی کمپنی کین سائنو کی ایجاد کردہ کورونا ویکسین این آئی ایچ میں تیار ہوگی، ذرائع