سونے کی فی تولہ نرخ 4 لاکھ 44 ہزار 900 روپے ہو گئی
مختلف شہروں میں ٹماٹر 400 روپے سے 700 روپے کلو میں دستیاب ہیں
انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے سستا ہونے کے بعد 281 روپے ، 5 پیسے کا ہو گیا
بھارت کی روسی تیل کی درآمدات اس ماہ 20 فیصد اضافے کے ساتھ 1.9 ملین بیرل یومیہ تک پہنچ سکتی ہیں
گولڈ کے عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہونے، چاندی کی بڑھتی طلب اور صنعتی مصنوعات میں وسیع استعمال نے قیمتوں کو اوپر دھکیلا،ایسوسی ایشن
سونے کی فی تولہ قیمت 10 ہزار 600 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 46 ہزار 300 روپے ہو گئی۔
ایک ہفتے کے دوران 24 اشیائے ضروریہ مہنگی، 8 سستی جبکہ 19 اشیاء کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔
سونے کے نرخ 4 لاکھ 56 ہزار 900 روپے تولہ ہو گئے
بینک یو اے ای حکومت کی نامزد کمپنی کوتقریباً ایک کروڑ 46 لاکھ ڈالر میں فروخت کردیا گیا