نئے مالی سال میں سبسڈی کیلئے 682 ارب روپے مختص

حکومت کی جانب سے بجلی، گیس اور کھانے پینے کی اشیا کی چیزوں پر عوام کو سبسڈی ملے گی۔

مالی سال برائے 2020-21 کا بجٹ: دفاع کے لیے 1373 ارب روپے مختص

آئندہ مالی سال میں سود کی ادائیگیوں پر 3 ہزار 60 ارب روپے دینے ہوں گے۔

مالی سال 22-2021: 8 ہزار 487 ارب روپے کا بجٹ پیش، تنخواہ اور پنشن میں 10 فیصد اضافہ، ترقیاتی پروگرام کیلئے 900 ارب روپے مختص

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سود کی ادائیگیوں کیلئے 3 ہزار 60 ارب، تنخواہوں اور پنشن کیلئے 160 ارب، این ایف سی کے تحت ایک ہزار186 ارب، صحت کیلئے 30 ارب اور ہائیرایجوکیشن کیلئے 44 ارب مختص کیے ہیں

بجٹ کے دن سرکاری ملازمین سڑکوں پر

ملازمین نے وفاقی سیکریٹریٹ کا مرکزی دروازہ بند کردیا

بجٹ: اپوزیشن حکمت عملی تیار نہیں کر سکی، شہباز شریف نے چپ سادھ لی

پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں شہبازشریف کو بجٹ میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا ٹاسک سونپا گیا تھا۔

پی آئی ا ے، ریلو ے اور بجلی کی تقسیم کارکمپنوں کی نجکاری کریں گے، شوکت ترین

بجلی کی قیمت اورانکم ٹیکس بڑھانے کی آئی ایم ایف کی تجویز قبول نہیں کی، وزیر خزانہ

ترسیلات زر ڈھائی ارب ڈالر سے زائد رہیں، اسٹیٹ بینک

رواں مالی سال میں مئی تک ترسیلات بڑھ کر 26.7 ارب ڈالر ہو گئیں، اعلامیہ

سال2020-21کا اقتصادی سروے آج پیش کیا جائے گا

سروےمیں اہم اقتصادی اشاریوں اورکارکردگی کا احاطہ کیاجائے گا

ٹاپ اسٹوریز