نامزد وزیراعلیٰ سہیل آفریدی 5 لاکھ ، 78 ہزار اثاثوں کے مالک ، گھر ہے نہ کاروبار
2023 میں اثاثوں کی مالیت 3 لاکھ ، 76 ہزار تھی ، پچھلے سال 2 لاکھ کا اضافہ ہوا ، سرکاری دستاویز
اقوام متحدہ اجلاس، وزیراعظم شہباز شریف نیویارک میں عالمی ملاقاتیں کریں گے
وزیراعظم امریکی صدرٹرمپ، آئی ایم ایف، چینی اور کویتی راہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے اور فلسطین، کلائمیٹ چینج و بائیلیٹرل اجلاسوں میں حصہ لیں گے
سیلاب متاثرین کیلیے مختص کھربوں کے فنڈز کہاں گئے؟
825 ارب کے 375 سیلاب بحالی کے بڑے منصوبوں مکمل نہ ہوسکے
وزارت حج کے کھاتوں میں 42 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
ناقص عمارتوں کے کرائے، بغیر قبضے ادائیگی، زائد ویزا اخراجات اور قواعد کی خلاف ورزیاں بے نقاب، آڈٹ رپورٹ
وزارت فوڈ اور ٹریڈنگ کارپوریشن نے پانچ لاکھ ٹن چینی درآمدگی کا عمل تیز کردیا
ستمبر کے آخر تک چینی کی شپمنٹ پاکستان پہنچنا شروع ہونگی،انٹرنیشنل ٹینڈرز
دو کروڑ صارفین کو 244 ارب کے اووربلنگ کے بل بھیجے جانے کا انکشاف
تقسیم کار کمپنیوں کے مالی سال 24۔2023 کے کھاتوں میں مبینہ مالی بےضابطگیاں بھی سامنے آئی ہیں۔
نور مقدم قتل کیس: مجرم ظاہر جعفر دماغی طور پر صحت مند قرار
ملزم کسی ذہنی یا نیورولوجیکل بیماری میں مبتلا نہیں ہے۔
چیئرمین پی سی بی نے ہوٹل رہائش، یوٹیلٹی الاؤنس کی مد مہم چار ماہ میں 41 لاکھ خرچ کر ڈالے
پی ایس ایل نائن میں مختلف میڈیا کمپنیوں سے سوا پانچ ارب کی ریکوری نہیں کی گئی۔
قومی ادارہ برائے آفات کنڑول میں 15 ارب روہے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
ہم نیوز کو این ڈی ایم اے کے جواب کا انتظار ہے۔
حالیہ مون سون بارشوں میں 178 افراد جاں بحق،491 زخمی
پنجاب میں 24 گھنٹے کے دوران بارش اور سیلاب کی وجہ سے 54 افراد جاں بحق ہو گئے
پاکستان کے سفارتخانہ آسٹریا میں 16 کروڑ سے زائد کا فراڈ کیس سامنےآگیا
وزارت خارجہ نے آڈٹ ٹیم کو انکوائری رپورٹ فراہم کرنے سے انکار کر دیا
ملک میں 10 ارب روپے کا آن لائن فراڈ سامنے آ گیا
نجی بینکوں کے ساتھ مل کر ہزاروں افراد کو جعلی نوکریوں اور کاروبار کا جھانسہ دے کر اربوں روپے لوٹے گئے
پی آئی اے کی بولی کیلئے چار پارٹیاں شارٹ لسٹ
دلچسپی کا اظہار کرنے والی پارٹیوں میں کئی بڑے تاجر اور بڑی نجی کمپنیاں شامل ہیں
پنجاب حکومت کے کھاتوں میں 4ارب روپے کے غبن کا انکشاف
ساڑھے دس ارب کی مالی بدنظمی کے اکیس کیسز بھی سامنے آئے، آڈٹ رپورٹ
دنیا بھر میں کن مشہور شخصیات کو فیلڈ مارشل کا اعلیٰ ترین فوجی عہدہ ملا؟
جنرل عاصم منیر پہلے پاکستانی فور سٹار جنرل ہیں جنہیں کسی منتخب حکومت نے فیلڈ مارشل کے عہدے سے نوازا ہے
پاکستان کی کسی تنصیبات میں سے جوہری تابکاری نہیں ہوئی،آئی اے ای اے
بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے متعلق بیان پر ترجمان کا تبصرہ کرنے سے گریز
ملک میں رواں سال کے آخر میں گندم کے بڑے بحران کا خطرہ
خوراک کی کمی کو پورا کرنے کیلئے 4 سے 5 ملین میٹرک ٹن گندم درآمد کرنا پڑیگی جس پرکم از کم تین ارب ڈالرز خرچ ہونگے
انسانی اسمگلرز کی 70 کروڑ روپے سے زائد کی جائیدادیں ضبط، 416 اسمگلرز گرفتار
انٹرپول سے 2 درجن سے زائد انسانی اسمگلرز کے ریڈ وارنٹ بھی جاری کروائے گئے ہیں
این سی اے سے خفیہ معاہدہ بنی گالہ میں ہونے کا انکشاف
القادر ٹرسٹ کیس کے فیصلے میں ملک ریاض حسین، شہزاد اکبر اور بانی پی ٹی آئی کی ملاقات کا انکشاف ہوا
وزیر اعلیٰ پنجاب کی غیر اخلاقی ویڈیوز شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
ایف آئی اے ٹیم نے بیرون ملک بیٹھے ملزمان کی نشاندہی میں مدد کی درخواست کر دی

