ویب ڈیسک

ایلون مسک کے ماتحت ٹوئٹر ملازمین سخت پریشان

ملازمین کے ٹاسک میں بلو ٹک سبسکرپشن فیس کا لاگو ہونا بھی شامل ہے

اسلام آباد میں جلسے کی اجازت ملے گی یا نہیں ؟ فیصلہ محفوظ

سپریم کورٹ کا آرڈر بھی ہے ، توہین عدالت کیس بھی چل رہا ہے ، جسٹس عامر فاروق

پی ٹی آئی جلسہ اور دھرنے کی اجازت ، اسلام آباد انتظامیہ کی 39 شرائط

اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے 4 صفحات پر مشتمل پر شرائط نامہ تیار کیا گیا ہے

عمران خان کی حکمت عملی نومبر میں فیصلہ لے کر جائے گی، شیخ رشید

حکومت کی الیکشن سیاست دفن ہو گئی ہےاس لیے خوف پھیلا رہی ہے، سابق وزیر داخلہ

جلسے کی اجازت نہ ملی، تحریک انصاف کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

ڈپٹی کمشنر خوامخواہ معاملے کو طول کرکے این او سی جاری نہیں کررہے، درخواست

لانگ مارچ میں مسلح جتھوں کا خدشہ

پہلے بھی پی ٹی آئی مارچ میں مسلح افرادتھے اور اسلحہ پکڑا گیا تھا، ذرائع

سرکاری محکموں کو بہتر کرنا ہے تو اعلیٰ تعلیم پر خرچ کرنا ہوگا، ڈاکٹر شائستہ سہیل

اعلیٰ تعلیمی نظام کو مضبوط بنا کرتمام متعلقہ شعبوں میں مہارت اور قیادت کا ایک کیڈر تیار کر سکتے ہیں

رانا ثناء اللہ کو گرفتار کرنا نہیں چاہتے، اینٹی کرپشن، عدالت نے درخواست نمٹا دی

ادارہ سیاسی آلہ کار بنا ہواہے، ایک آتا ہے مقدمہ کرتا ہے دوسرا آتا ہے ختم کردیتا ہے، عدالت

ایلون مسک نے ٹویٹر کا کنٹرول سنبھال لیا

ٹوئٹر کے سی ای او پاراگ اگروال کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا

توڑ پھوڑ کیس: عمران خان کی 2 عدالتوں سے عبوری ضمانتیں منظور

عدالت نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت منظور کی

ٹاپ اسٹوریز