متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا کہ فجیرہ کی بندرگاہ پر پیش آنےوالے واقعہ میں کوئی شخص ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔
Author: ویب ڈیسک
چھبیس ویں آئینی ترمیمی بل پر بحث کا آغاز10مئی کو ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں ہوا۔ آئینی ترمیمی بل پیش کرنے کی تحریک رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کی طرف سےآئی۔
ایف آئی اے نے فیصل آباد کے علاقے ایڈن گارڈن میں کرائے کی کوٹھی میں مقیم غیرقانونی شادیوں میں ملوث گینگ کے مزید دو ارکان گرفتارکیے۔
وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے مطالبہ کیا ہے کہ ریاست تمام مساجد میں امام مساجد کو گریڈ 14تا 16کی نوکریاں دے۔ فواد چودھری کا یہ مطالبہ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر ٹویٹ کے ذریعے سامنے آیا ہے ۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا کہ ایک بہت چھوٹے گروپ کیلئے وسائل مختص کرنے کی بجائے ریاست تمام مساجد میں امام مساجد کو گریڈ 14 تا 16 کی نوکریاں دے۔ انہوں نے کہا کہ اس اقدام سے مخصوص ٹولے کی اجارہ داری بھی ختم ہو گی اور ایک ڈسپلن بھی آئے گا۔ فواد چودھری نے کہا کہ اس سلسلے میں صوبائی…
پاکستان کے انعام بٹ پہلوان نے راؤنڈ کے پہلے میچ میں ترکی کے پہلوان کو 15 سیکنڈز میں ہرا دیا۔
ساہیوال ، اوکاڑہ ، مظفر گڑھ ، جھنگ ، لیہ ، رائیونڈ سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں تیز ہوا کے ساتھ بارش ہوئی ہے ۔ مختلف شہروں میں یہ سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے ۔
ڈاکٹر سکندر میمن نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا کہ گزشتہ 13 روز میں 7 ہزار سے زائد مرد خواتین اور بچوں کی بلڈ اسکریینگ کی گئی ۔
انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نےسری لنکن کرکٹ ٹیم میں شامل 2 سابق کھلاڑیوں پر کرپشن کے چارجز کی تحقیقات کے بعد فرد جرم عائد کردی ہے۔
گیارہویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات میں پیپرز آؤٹ کرنےکے الزام میں پولیس نے تعلیمی بورڈ کے پبلشر ٹھیکیدار کے کمپیوٹر آپریٹر سمیت تین افراد کو گرفتار کرلیا۔
محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے ذرائع کے مطابق پولیو کا شکار بچی کا تعلق ضلع شمالی وزیرستان کی یو سی میر علی 2 سے ہے۔
غزہ میں جمعہ سے شروع ہونے والی اسرائیلی بمباری اورحملوں میں دو خواتین اور دو بچوں سمیت پچیس فلسطینی شہید اورسینکڑوں زخمی ہوئے تھے۔
عمران خان نے ’روحانیت‘ کو روحینت اورروحینات پڑھتے رہے ۔ تقریب میں موجود کسی نے انکی تصحیح کرائی تب جاکر انہوں نےلفظ ’’روحانیت‘‘ کو صحیح طریقے سے ادا کیا۔
اسرائیل نے غزہ پر حملے مزید تیز کر دئیے ہیں ۔ جمعہ سے شروع ہونے والی اسرائیلی بربریت سے حماس کے کمانڈر سمیت بیس فلسطینی شہید ہو گئےہیں ۔ شہید ہونے والوں میں چودہ ماہ کا بچہ اور اس کی ماں بھی شامل ہے ۔ حماس کے جوابی راکٹ حملوں سے چار اسرائیلی بھی ہلاک ہوئے ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی بربریت کا سلسلہ تھم نہیں سکا ۔اسرائیلی جنگی جہازوں نے غزہ پر بمباری کی، وحشیانہ بمباری سے غزہ کی پٹی میں کئی فلسطینی شہید ہونے کی اطلاعات ہیں فلسطین کے اقصیٰ اسپتال کے…
رمضان میں شہر میںسمندری ہوائیں بحال ہونے سے درجہ حرارت میں کمی آئے گی،محکمہ موسمیات
بلاول بھٹو انکے اور چیرمین پی سی بی کے درمیان صلح کرانے آئے تو انھوں نے شرط رکھی کہ صلح تو ہو جائے گی مگر ہر ریلی میں انکے ساتھ رہنا ہو گا۔














