امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزارت دفاع کے سینیئر ترین اہلکار مارک ایسپر کو نیا وزیر دفاع بنانے کا ارادہ رواں سال جنوری میں ظاہر کیا تھا۔
Author: ویب ڈیسک
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی سیکریٹری اطلاعات ڈاکٹر نفیسہ شاہ نےوزیراعظم عمران خان کے امریکی تھینک ٹینک سے خطاب پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس ڈھٹائی سےانہوں نے جھوٹ بولا ہے اس پر انہیں گوئیبلز ایوارڈ ملنا چاہیے۔ ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا کہ عمران خان نے عالمی فلور پر بھی دنیا کو گمراہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ عمران خان 15سال تک جمہوریت کے خلاف سازشوں میں مہرے کا کردار ادا کرتے رہے ہیں۔ پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات نے کہاہے کہ ان کے گھناﺅنے کردار کی گواہی انسانیت کے خدمت…
کمپنی کی جانب سے 1947 سے لے کر اب تک کا سب سے زیادہ ایک سال میں ٹیکس جمع کروانے کا ریکارڈ ہے۔
بھارت نے چندریان 2 اسٹیلائٹ کو 43.4 میٹر لمبے اور640 ٹن وزنی راکٹ کے زریعے مدار میں بھیج دیا جس پر لگ بھگ 375 کروڑ بھارتی روپے کا خرچہ آیا ہے۔
ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہر نے کہا ہے کہ اگلے مرحلے میں ون وے کی خلاف ورزی پر مہم کا آغاز کیا جائے گا۔
چیئرمین تنظیم اتحاد امت پاکستان پیرضیاء الحق نقشبندی کا کہنا تھا کہ ماضی میں مدارس کو حکومت نے جہاد کی طرف راغب کیا۔
مریم نواز اور ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی لفظی جنگ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ہوئی ہے
میانوالی میں اسپتال کی سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب میں انہوں بلاول بھٹو زرداری کی اردو زبان بولنے کی صلاحیت پر دوبارہ طنز کیا ۔
چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ اقبال انکی گرفتاری کے پروانے پر دستخط کرچکے ہیں۔
شفقت محمود نے کہا ہے کہ ملک بھر میں موجود تمام مدارس کو رجسٹرڈ کیا جائے گا۔
مقامی انتظامیہ نے مشتی میلہ اور کلایا اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔
ایپل، گوگل، ٹوئٹر اور فیس بک سمیت موبائل کمپنیز کی جانب سے 2 ہزار 666 اقسام کے ایموجیز دنیا بھر میں استعمال کیے جاتے ہیں۔
عالمی میڈیا کے مطابق جھڑپیں افغان صوبے بادغیس میں اہم طالبان کمانڈر کی گرفتاری کے لئے ریڈ کے دوران شروع ہوئیں۔
مومنہ اینڈ دُرید فلمز اور ہم فلمز کی نئی آنے والی فلم سپراسٹار کے ٹریلر نے پہلے ایک ہی دن میں لاکھوں دیکھنے والوں کے دلوں میں گھر کرلیاہے۔
بھارتی کرکٹ بورڈ نے ہیڈ کوچ راوی شاستری، بیٹنگ ، بالنگ، اور فیلڈنگ کوچ کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔














