ویب ڈیسک

کراچی: حوالہ ہنڈی کے کاروبار میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

ملزمان نے 11 اور 12 اگست کو 2 کروڑ روپے کی حوالہ ہنڈی سے رقم منتقل کی ،ایف آئی اے

بلوچستان، سندھ میں سیلاب سے تباہی، متاثرہ افراد حکومتی امداد کے منتظر

طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب سے سیکڑوں افراد بے گھر ہو گئے، مال مویشی پانی میں بہہ گئے

فائیو جی اسپیکٹرم کی فروخت کا عمل ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے، وزیراعظم

اجلاس میں مختلف موبائل کمپنیوں کی جانب سے نیٹ ورک کو مزید بہتر بنانے کے لیے  مزید اسپیکٹرم حاصل کرنے میں دلچسپی کا اظہار

چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعتوں کا فروغ ترجیح ہے، وزیراعظم

وزیراعظم کی زیر صدارت تعمیراتی شعبے سے متعلق اجلاس کو بتایا گیا کہ حکومتی پالیسیوں سے معاشی اشاریوں میں بہتری آئی ہے

کامیاب جوان پروگرام کے تحت اڑھائی کروڑ روپے تک قرضہ ملے گا، مشیر خزانہ

 کامیاب جوان پروگرام قرضوں پر مارک اپ کا ریٹ آدھا کر رہے ہیں، مشیر خزانہ

2025 تک 20 فیصد بجلی متبادل ذرائع سے حاصل کی جائے گی، عمر ایوب

مشترکہ مفادات کونسل نے متبادل اور قابل تجدید توانائی پالیسی کی منظوری دی ہے، عمر ایوب

قومی اسمبلی: انسداد دہشتگردی ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور

کالعدم تنظیموں اور ان سے تعلق رکھنے والوں کو قرضہ یا مالی معاونت فراہم کرنے پر پابندی ہو گی

گرفتار لیگی کارکنوں کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجدیا گیا

عدالت نے تفتیشی افسر کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی 

مریم نواز نے اپنی متاثرہ گاڑی کی ویڈیو ٹوئٹر پر شیئر کر دی

ن لیگ کی نائب صدر نے ٹوئٹ میں لکھا گاڑی کی حالت دیکھ کر اندازہ لگائیں کہ گاڑی پر صرف پتھراؤ کیا گیا یا معاملہ زیادہ سنگین تھا

توشہ خانہ ریفرنس: آصف زرداری کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی استدعا

سابق صدر کا کہنا ہے کہ بیمار ہوں، عدالت پیش نہیں ہوسکتا، عدم حاضری پر وارنٹ گرفتاری جاری کر رکھے ہیں

ٹاپ اسٹوریز