عثمان خان
عثمان خان

3روزہ ویمن کوچنگ کورس مکمل، 11 ممالک کی 16 خواتین نے تربیت حاصل کی

ذرائع کا کہناہے کہ دوسرے مرحلے میں شرکاء کو بیٹنگ، باؤلنگ، فیلڈنگ اور وکٹ کیپنگ کی بنیادی معلومات دی گئیں۔

وقار یونس کی زیر نگرانی 2 روزہ کیمپ کل سے لاہور میں شروع ہوگا

ذرائع کے مطابق13 کھلاڑیوں کے علاوہ فاسٹ بالرز محمد عباس اور شاہین شاہ آفریدی کو بھی کیمپ میں طلب کیا گیا ہے۔

تین روزہ خواتین کرکٹ کوچنگ کورس 17اکتوبر سے لاہور میں ہوگا

پی سی بی حکام کا کہناہے کہ ویمن کوچنگ کورس کا انعقاد نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوگا۔ چار پاکستانی خواتین اے سی سی لیول ون ویمن کوچنگ کورس میں شرکت کریں گی۔

اولمپکس کوالیفائر کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

واضح رہے کہ  قومی ہاکی ٹیم اولپمکس کوالیفائنگ راونڈ میں ہالینڈ سے مدمقابل آئیگی ۔پاکستانی ہاکی ٹیم کے ہالینڈ کیخلاف میچز 26 اور 27 اکتوبر کو ایمسٹرڈیم میں شیڈول ہیں ۔

دورۂ آسٹریلیا کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کی روانگی کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

پی سی بی  ذرائع کا کہناہے کہ  ٹی  ٹوئنٹی  اسکواڈ  کا اعلان  اس وقت جاری  نیشنل  ٹی  ٹوئنٹی  میچز  دیکھنے  کے  بعد  کیا  جائیگا۔

قومی ٹی ٹوئنٹی میں شریک کھلاڑیوں کیلئے پی سی بی کا بڑا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ  ایونٹ کی فاتح ٹیم کو 50 لاکھ روپے کی انعامی رقم دی جائے گی۔ رنرزاپ ٹیم 25 لاکھ روپے کی انعامی رقم وصول کرے گی۔

سری لنکا کے بعد انگلینڈ اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کی پاکستان آمد کے امکانات

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ سری لنکا کے بعد اب انگلینڈ اور آئرلینڈ کرکٹ بورڈ ز کی انتظامیہ بھی  سیکیورٹی انتظامات سے مطمئن ہے۔

ون ڈے سیریز جیتنے کے بعد گرین شرٹس نے ٹی ٹوئنٹی پر نظریں جمالیں

سیکیورٹی کے باعث نشتر اسپورٹس کمپلیکس جانیوالے تمام راستے بند کردیے گئے ہیں، اردگرد کی دکانیں بھی نو اکتوبر تک بند رہینگی۔ 

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورۂ ہالینڈ اور آئرلینڈ کے شیڈول کا اعلان

پاکستان اور ہالینڈ کے خلاف ایک روزہ سیریز کا پہلا میچ 4 جولائی کو ہوگا۔ دوسرا اور تیسرا ایک روزہ میچ 7 اور 9 جولائی کو کھیلا جائے گا۔

پاکستان اور اومان کی ہاکی ٹیموں کے درمیان مقابلہ 4،4گول سے برابر

اومان کے کھلاڑی راشد سلیم نے مجموعی طور پر دو گول کیے،پہلے ہاف کے اختتام پر دونوں ٹیمیں دو دو گول سے برابر رہی۔

ٹاپ اسٹوریز