پاکستان کے تیز ترین اتھلیٹ شجر عباس ورلڈ اسلامک گیمز سے باہر، سرجری کے بعد آرام
میں ٹریننگ کررہا تھا تو اچانک میری ٹانگ میں سوج ہوگئی پھر میں نے چیک کرایا تو پتا چلا کے ٹیومر ہے، شجر عباس
قومی ریسلر انعام بٹ پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کے بلامقابلہ سیکرٹری جنرل منتخب
بطور سیکرٹری نوجوانوں کے لیے کھیل کے مواقع پیدا کروں گا، انعام بٹ
پی ایس بی نے نیٹ بال چیمپئن شپ میں “پہلی پوزیشن” کے گمراہ کن دعوے کا نوٹس لے لیا
فیڈریشن نے 9 جولائی کو پی ایس بی کو خط لکھ کر نقد انعامات کی درخواست دی
قومی کرکٹ ٹیم 16 جولائی کو بنگلہ دیش روانہ ہو گی
وائٹ بال ہیڈ کوچ جولائی کے پہلے ہفتے لاہور پہنچیں گے
پی ایس ایل 10، میچز ری شیڈولنگ، آئندہ 24 گھنٹے میں فیصلہ کیے جانے کا امکان
کسی غیرملکی کھلاڑی کی عدم دستیابی پر متبادل غیرملکی یا مقامی کرکٹر کو اسکواڈ میں شامل کیا جائے گا، ذرائع
پی ایس ایل 10 کے میچز کراچی منتقل کیے جانے کا امکان
چند میچز ری شیڈول ہوں گے، حتمی فیصلے کے بعد معاملے سے آگاہ کیا جائے گا، ترجمان پی سی بی
پاکستان کرکٹ ٹیم کی پیس بیٹری کے فیوز اڑنے لگے
کبھی خوف کی علامت سمجھے جانے والے باؤلرز کو آج غیر ملکی بلے باز تگنی کا ناچ نچا رہے ہیں
ایشیا کپ کہاں ہو گا؟ پی سی بی کا بڑا دعویٰ
پاکستان کرکٹ بورڈ کو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ اور سری لنکا کرکٹ کی حمایت حاصل ہے۔
رضوان کسی کرکٹر پر تنقید یا غصہ نہیں کرتے بلکہ غلطیوں پر سمجھاتے ہیں، خوشدل شاہ
ملتان سلطانز کے کھلاڑی خوشدل شاہ پاکستان سپر لیگ میں تیز ترین سنچری بنانے کے خواہاں
نجم سیٹھی نے بابر اعظم کو آئی سی سی ٹرافیز پیش کر دیں
مجھے فخر محسوس ہورہا ہے کہ میں آپ کو ٹرافی دے رہا ہوں ،امید ہے یہ پہلی اور آخری ٹرافی نہیں ہوگی۔نجم سیٹھی