عاقب جاوید نے ویرات کوہلی کو بھارتی ٹیم کا ویک لنک قرار دے دیا
خر زمان میچ ونر ہے، پاکستان بابر، فخر اور رضوان پر کافی انحصار کرتا ہے۔
جارح مزاج کرکٹر بننے میں کافی پاپڑ بیلنے پڑے، آصف علی
بھارت کے خلاف ایشیا کپ میں بلا کسی خوف و خطر اور بغیر کسی دباؤ کے میدان میں اتریں گے، قومی کرکٹر
رمیز راجہ کو اخلاقی طور پر استعفی دے دینا چاہئے، عاقب جاوید
آج تک ایسے نہیں ہوا کہ پیٹرن انچیف بدلے اور چئیرمین چلتا رہے، سابق ٹیسٹ کرکٹر
پی ایس ایل:آج سے 100 فیصد شائقین کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ دیکھیں گے
این سی او سی کی اجازت کے بعد پی سی بی نے ہدایات جاری کر دیں۔
پی ایس ایل 7 اسلام آباد یونائیٹڈ ہی جیتے گی، فہیم اشرف
جڑواں شہروں کی ٹیم ٹورنامنٹ کے ساتویں ایڈیشن میں ٹرافی ضرور اٹھائے گی۔
ڈومیسٹک کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑی کئی ماہ سے تنخواہوں سے محروم
پندرہ دسمبر تک تمام واجب الادا تنخواہیں ادا کر دی جائیں گی۔ذرائع کے پی سی بی
آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے وینیو کا اعلان کردیا
ورلڈ کپ 2022 کی میزبانی آسٹریلیا کے 7بڑےشہر کریں گے
وومن کرکٹ کے فروغ کیلیے آسٹریلین ہائی کمیشن میدان میں
باصلاحیت خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے اقدامات اٹھاتے رہیں گے، جیفری شا
پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے گئے سنسنی خیز میچ
دونوں حریف جب بھی میدان میں اتریں، شائقین کرکٹ کی دھڑکنیں تیز ہوجاتی ہیں
پاک بھارت میچ جن میں کھلاڑی لڑتے لڑتے رہ گئے
کھلاڑیوں کے درمیان گرمی سردی میچ کو اور بھی دلچسپ، سنسنی خیز اور کانٹے دار بنادیتی ہے