Author: عمارہ شیراز

اسلام آباد: اعظم سواتی کے معاملے پر متاثرہ خاندان سے تعلق رکھنے والے ضیاالدین کا کہنا تھا کہ ان کے والدین کی رہائی ہوگئی ہے تاہم وہ اب بھی انصاف کے لیے منتظر ہیں۔ ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات‘ میں میزبان عادل شاہزیب سے گفتگو کرتے ہوئے 12 سالہ ضیا الدین کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان ویسے تو بڑی باتیں کرتے ہیں ان کو ان انصاف دلانے کے لیے کیا کریں گے۔ ضیاالدین نے بتایا کہ پانچ دن یہ بچے اکیلے رہے اور دو دن بعد یوتھ ٹرائبل لیڈر ریحان زیب ان کی مدد کے لیے آئے۔ ریحان زیب نے…

Read More

لاہور: وزیر اعظم عمران خان نے ایک ون ٹو ون ملاقات کے دوران اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کو سینیٹ الیکشن سمیت پنجاب میں دیگر اہم ٹاسک دے دیے۔ ہم نیوز کے مطابق وزیراعظم نے لاہور کے دورے میں صوبائی اسپیکر، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، کابینہ کے اراکین اور اراکین اسمبلی سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے پنجاب اسمبلی کی بہتر کارکردگی پر چوہدری پرویز الٰہی کی تعریف کی اور پارلیمانی امورپر تبادلہ خیال بھی کیا۔ ہم نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ، اسپیکر، اراکین کابینہ و اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے اعلان  کیا کہ ناداروں…

Read More
سانحہ نیوزی لینڈ، امریکی صدر تعصب کا اظہار کرنے سے باز نہیں آئے

نئی دلی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے رپبلک ڈے کی تقریبات میں مہمان خصوصی بننے سے معذرت کر لی ہے۔ بھارت کا کہنا ہے کہ امریکی صدر اپنی مصروفیات کی وجہ سے تقریبات میں شرکت نہیں کر سکتے۔ اگست میں بھارت کی جانب سے صدر ٹرمپ کو ریپبلک ڈے میں ب طور مہمان خصوصی شرکت کرنے کی دعوت دی گئی تو وائٹ ہاوس کی پریس سیکٹری سارہ سینڈرز کا کہنا تھا کہ بھارت کی جانب سے دعوت پر ابھی تک کوئی ختمی فیصلی نہیں کیا گیا۔ ابھی تک امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے ٹرمپ کے نہ آنے…

Read More

اسٹار ٹریک کی اینیمیٹڈ سیریز کے لیے مشہور ٹیلی وژن اینیمیٹڈ سیریز رک اینڈ مورٹی کے مصنف کی خدمات حاصل کی جارہی ہیں۔ اس سیریز کا نام اسٹار ٹریک: نیکسٹ جنریشن رکھا گیا ہے۔ اس نام سے 1994 میں اسٹار ٹریک کی ایک قسط نشر ہوئی تھی جس جونیئر افسران کے نقطہ نظر سے کہانی بیان کی گئی تھی۔ ممکن ہے کہ نئی سیریز میں بھی کہانی اسی طرح کی ہو۔ مائک مک مین کے ساتھ ایلکس کرومین بطور ایگزیکیٹیو پرڈیوسر کام کریں گے۔ اس سے قبل الیکس سی بی ایس کے ساتھ اسٹار ٹریک کی بیرون ملک توسیع کے لیے…

Read More
تعلیمی اداروں میں 53 فیصد بچے منشیات کے عادی، رپورٹ | urduhumnews.wpengine.com

ریگا: یورپ کی ریاست لیٹویا کےسرمایہ داروں کا کہنا ہے کہ  ملک میں تعلیم کے شعبے میں سب سے زیادہ اصلاحات کی ضرورت ہے ۔ ایک سروے کے مطابق ملک کے سرمایہ داروں نے کہا ہے کہ تعلیم، صحت، ٹیکسز اور معیشت میں سب سے زیادہ اصلاحات کی ضرورت ہے۔ سروے میں بتایا گیا ہے کہ  49 فیصد سرمایہ داروں کی رائے میں صحت میں اصلاحات ہونی چاہیے جبکہ 44 فیصد سرمایہ کاروں کی رائے میں تعلیم میں اصلاحات کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔ اس شرع میں معیشت میں بھی اصلاحات کی ضرورت کا اظہار کیا ہے۔ اسی…

Read More

کراچی: امریکی قونصلیٹ کی گاڑی سے موٹر سائیکل سوار شہری زخمی ہونے کے معاملے پر ایلزبتھ ڈان کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ جس گاڑی سے حادثہ پیش آیا اس میں امریکی قونصلیٹ کی خاتون ایلزبتھ ڈان سوار تھیں۔ تفتیش کاروں نے انہیں طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفتیشی حکام کا کہنا تھا کہ سفارت خانے کی خاتون کی طلبی کے لیے جلد صوبائی محکمہ داخلہ کو خط لکھا جائے گا جبکہ مدعی عبدالجبار کا بیان ریکارڈ کیا جاچکا ہے۔ واقعہ کا مقدمہ گزشتہ روز سول لائن تھانے میں درج کیا گیا تھا۔ اس سے قبل بھی امریکی سفارت کاروں…

Read More
جمال خاشقجی قتل کیس: عدالت نے آٹھ ملزمان کو سزا سنادی

انقرہ: ایک غیرملکی جریدے نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی حکام سعودی صحافی جمال خشوگی کو پکڑنا چاہتے تھے اور اسے سعودی عرب لے جانے کے لیے منصوبہ بندی بھی کر لی گئی تھی۔ جریدے میں بتایا گیا ہے کہ اس بارے میں امریکی جاسوس اداروں کے پاس شواہد بھی موجود ہیں۔ سعودی حکام کا صحافی کو پکڑ کر سعودی عرب لے جانے کا ارادہ تھا۔ امریکی انٹیلی جنس کے مطابق یہ تمام معلومات مواصلاتی نظام سے لی گئی ہیں۔ اس سے قبل یہ افواہیں بھی سامنے آئی ہیں کہ جمال خشوگی کو سعودی سفارت خانے کے اندر ہی قتل کر…

Read More

ہالی ووڈ: گزشتہ روز جب مغربی ہالی ووڈ کی سٹی کونسل نے قرارداد منظور کی کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ہالی ووڈ واک آف فیم ستارہ ہٹا دیا جائے تو فورا ہی متبادل شخصیت کی تجویز بھی پیش کر دی گئی۔ امریکی اداکار مارک ہیمل صدر ٹرمپ کی جگہ شہزادی کو دینے کے خواہاں نظر آئے، انہوں نے تجویز کیا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ہالی ووڈ واک آف فیم ستارہ ہٹا کر اسٹار وارز کی شہزادی لیہ (کیری فشر) کو دیا جائے۔ How about replacing it with someone who really earned it? Like @carrieffisher https://t.co/f1XMXanpWP — Mark Hamill (@HamillHimself) August 6, 2018…

Read More

اسلام آباد: مارول سینما کی پیش کردہ دنیا کی معروف فلمیں بلیک پینتھر اور انفنیٹی وار دیکھ کر ناظرین ایک مرتبہ ضرور سوچتے ہیں کہ دکھائے جانے والے مناظر میں کتنی حقیقت ہے اور کتنا فسانہ۔ ہالی وڈ نے خاصا عرصہ قبل سے ہی فلم کیلیے تحقیق اور سائنسی لحاظ سے ممکنات میں سرمایہ کاری شروع کر دی تھی، نتیجتاَ دو طرح کی سائنس فکشن فلموں نے جنم لیا، وہ جو انٹراسٹیلر کی طرح ذیادہ تر سائنسی حقائق پر مبنی ہیں اور دوسری وہ جو ذیادہ تر سائنسی افسانہ نگاری پر مبنی ہیں۔ بلیک پینتھر میں واکاندہ کا تخیلاتی ملک دیکھ کر بھی یہ…

Read More
فنڈز منجمد

لاہور: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 129 سے پاکستان تحریک انصاف کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی عبدالعلیم خان نے اپنی انتخابی مہم پر 39 لاکھ  84 ہزار 500  روپے سے زائد کے اخراجات کیے جو کسی بھی امیدوار کی جانب سے خرچ کی جانے والی سب سے زیادہ رقم ہے۔ انتخابی اخراجات کے حوالے سے قومی اسمبلی کے حلقہ  این اے 109 سے پاکستان تحریک انصاف کے نو منتخب رکن قومی اسمبلی فیض اللہ کموکا 35 لاکھ روپے خرچ کرکے دوسرے نمبر پر رہے۔ ذرائع  کے مطابق اب تک الیکشن کمیشن میں جمع کرائے گئے گوشواروں کے مطابق  عبدالعلیم خان انتخابی…

Read More

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک اوربے گناہ کشمیری نوجوان شہید اور ایک زخمی ہوگیا ضلع رمبان تحصیل گول  کے علاقے کوہلی میں بھارتی افواج کی اندھادھند فائرنگے سے شہید ہونے والے نوجوان کی شناخت محمد شفیع گجر کے نام سے ہوئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق زخمی شکیل احمد کو علاج کے لیے مقامی اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے جہاں ڈاکٹر اسے طبی امداد فراہم کررہے ہیں۔ فائرنگ کا یہ اندوہناک سانحہ گزشتہ شب پیش آیا۔ عینی شاہدین نے مقامی ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ قابض بھارتی افواج نے شہریوں پر فائرنگ…

Read More