وسائل نظرانداز ہونے سے بلوچستان کے عوام میں احساس محرومی نے جنم لیا، عمران خان
Author: طارق ملک
بھارت کی جانب سے پاکستانی پیشکش کے جواب کا انتظار ہے، دفترخارجہ
پاکستان نے ایل او سی پرفائربندی معاہدے کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج کیا، ترجمان دفتر خارجہ
افغان حکومت کی خصوصی درخواست پر پاکستان نے واہگہ بارڈر کھولنے کا فیصلہ کیا، دفترخارجہ
کورونا نے پاکستان سمیت عالمی معیشت پر منفی اثرات مرتب کیے ہیں، عمران خان
ہر قمیت پر ملکی دفاع کیلئے بہادری سے ڈٹے رہنا ہی دھرتی ماں کے بیٹوں کا شیوہ ہے، آرمی چیف
چین اسکردو میں کوئی پاکستانی ایئربیس استعمال نہیں کررہا، ڈی جی آئی ایس پی آر
کونسل کے اراکین نے اس بات پر زور دیا ہے کہ تمام ریاستیں سلامتی کونسل قراردادوں کے تحت پاکستان کیساتھ تعاون کریں
سب سے زیادہ سندھ میں3ڈاکٹرز، گلگت بلتستان2، پنجاب2، بلوچستان، اسلام آباد، اور خیبرپختونخوا میں بالترتیب ایک ایک ڈاکٹر فرائض کی آدائیگی کے دوران جاں بحق ہو چکے ہیں
بل گیٹس کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس پوری دنیا کے لئے خطرہ ہے۔ پاکستان میں غریب آبادی کو بچانے کیلئے حکومت کی کوششیں قابل تعریف ہیں
تمام وزارتوں کو خط لکھ کر اطلاع دی ہے کہ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بغیرتعینات تمام افسران کوفارغ کیا جائے
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجرجنرل بابر افتخار کا کہنا کہ بھارتی فوج نے جندروٹ اورکھوئی رٹہ سیکٹرمیں شہری آبادی کونشانہ بنایا
سیکیورٹی اہلکاروں کی جوابی کارروائی کے نتیجے میں 9 دہشت گرد مارے گئے۔
ہم نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے گورنرصوبہ خیبرپختونخوا شاہ فرمان اوروزیراعلیٰ محمود خان نے بھی ملاقات کی ہے
آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں نے حملہ میرانشاہ کے مغرب میں 10 کلومیٹر پر واقع چیک پوسٹ پر کیا اور جوابی کارروائی میں5 دہشت گرد بھی مارے گئے ہیں













