وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں او آئی سی سربراہ اجلاس کے ایجنڈے کو حتمی شکل دی جائے گی
Author: طارق ملک
علی وزیر کو انسداد دہشت گردی عدالت بنوں میں پیش کیا گیا، ذرائع
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق محسن داوڑ اور علی وزیر کی سربراہی میں ایک گروہ نے خاڑ کمر چیک پوسٹ پر حملہ کیا
ازبک نائب وزیراعظم کا دورہ معاشی شراکت داری اور خطے کے روابط بڑھانے میں اہم کردار اداکرے گا
چین کے نائب صدر کو پاکستان کے قومی اعزاز’نشان پاکستان‘ سے بھی نوازا گیا
بھارتی انتخابات میں نریندر مودی کی جیت کے بعد پاک بھارت تعلقات کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟
وفود کی سطح پر ہونے والے مذاکرات میں پاک ایران تعلقات ،علاقائی سلامتی سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا
مذاکرات میں پاک ایران تعلقات ،علاقائی سلامتی سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال
ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں تمام مروجہ عالمی قوانین اور انسانی حقوق کی پامالی کی ہے
مشرقی سرحدوں پر حالیہ کشیدگی کے دوران نوجوان افسروں نے قابل قدر کردار ادا کیا، جنرل قمر جاوید باجوہ
شاہین ٹو میزائل روایتی اور ایٹمی ہتھیار کو 1500 کلومیٹر تک لے جانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔
یہ اعلامیہ روسی فیڈریشن نے پاکستان اور روس کے وزرائے خارجہ کے دستخطوں کے ساتھ بشکیک میں جاری کیاہے
شاہ محمود قریشی نے سات نکاتی ایجنڈا آج بشکیک میں ایس سی او وزرائے خارجہ کونسل میں پیش کیا
بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کی ہکچچاہٹ اس وڈیو میں دیکھی جاسکتی ہے جو وزرائے خارجہ اجلاس کےموقع پر فوٹوسیشن کے دوران بنائی گئی
پاک روس سربراہ ملاقات جون میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے موقع پرمتوقع ہے














